noscript

Biometric Verification for Non-Resident Pakistanis and Residents Temporarily Residing Abroad

HABIBMETRO Customers who are either Non-Resident Pakistanis or Pakistani residents residing abroad temporarily can provide following documents for unblocking their account due to not performing biometric verification:

For further queries/information, kindly contact the Branch Manager/Customer Service Desk

For Non-Resident Pakistani Accounts:

A signed Undertaking mentioning the Account Numbers maintained with the Bank along with copies of following documents:

  1. Copy of Valid ID Document (CNIC / NICOP)
  2. Copy of valid passport
  3. Copy of valid VISA
  4. Entry / Exit Stamp of Passport
  5. Resident Permit

Resident Pakistanis Temporarily outside Pakistan:

A signed Undertaking mentioning the Account Numbers maintained with the Bank and expected date of return within 6 months along with copies of following documents:

  1. Copy of Valid ID Document (CNIC / SNIC)
  2. Copy of valid passport
  3. Copy of valid VISA
  4. Entry / Exit Stamp of Passport
  5. Resident Permit

Please ensure that the complete set of documentation should be send either through:

Postal Address:

Habib Metropolitan Bank

Centralized Operations, 8th Floor, BRR Tower, Hasan Ali Street, off. I.I. Chundrigar Road, Karachi, Pakistan.

or

Email: biometricverification@habibmetro.com

غیر مقیم پاکستانیوں اورعارضی طور پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بائیومیٹرک تصدیق

حبیب میٹرو بینک کے وہ کسٹمرز جو کہ غیر مقیم پاکستانی ہوں یا عارضی طور پر بیرون ملک مقیم پاکستانی ہوں، اپنے اکاؤنٹ کو قابل استعمال بنانے کے لیے مندرجہ زیل دستاویزات بھیج سکتے ہیں جو کہ بائیومیٹرک تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے نا قابل استعمال ہو گیا ہے

غیرمقیم پاکستانی اکائونٹس کے لئے
ایک دستخط شدہ حلف نامہ جس میں آپ کے بینک اکائونٹ نمبرز درج ہوں، کے ساتھ درج زیل دستاویزات فراہم کیے جائیں
١- اپنی شناختی دستاویز قومی شناختی کارڈ کی کاپی جو کہ تنسیخ شدہ نہ ہو
٢- پاسپورٹ کی کاپی جو کہ تنسیخ شدہ نہ ہو
٣- ویزا کی کاپی جو کہ تنسیخ شدہ نہ ہو
٤- پاسپورٹ پر داخل یا خارج کی مہر
٥- جس ملک میں رہ رہیں ہوں اس کا رہائشی اجازت نامہ

عارضی طور پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے
ایک دستخط شدہ حلف نامہ جس میں آپ کے بینک اکائونٹ نمبرز اور چھ ماہ کے اندر متوقع تاریخ واپسی درج ہوں، کے ساتھ درج زیل دستاویزات فراہم کیے جائیں:
١- اپنی شناختی دستاویز قومی شناختی کارڈ کی کاپی جو کہ تنسیخ شدہ نہ ہو
٢- پاسپورٹ کی کاپی جو کہ تنسیخ شدہ نہ ہو
٣- ویزا کی کاپی جو کہ تنسیخ شدہ نہ ہو
٤- پاسپورٹ پر داخل یا خارج کی مہر
٥- جس ملک میں رہ رہیں ہوں اس کا رہائشی اجازت نامہ

برائے مہربانی اس بات کو یقینی بنائیں کہ دستاویزات کا ایک سیٹ بزریعہ ڈاک
حبیب میٹروپولیٹن بینک
سینٹرالائزڈ آپریشن، ، آٹھویں منزل بی آرآر ٹاور، حسن علی اسٹریٹ ، بالمقابل آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی، پاکستان پر بھیج دیں

یا

بذریہ ای میل نیچے لکھے ہوے پتے پر بھیج دیں

biometricverification@habibmetro.com

مزید استفسار/ معلومات کے لئے برائے مہربانی برانچ مینیجر / کسٹمر سروس ڈیسک سے رابطہ کریں